نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سی ٹی ڈی پنجاب نے 2022 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مختلف اضلاع سے 244 دہشت گرد گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی کا دعوی

سی ٹی ڈی پنجاب نے 2022 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

مختلف اضلاع سے 244 دہشت گرد گرفتار کیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی کا دعوی

گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر انویسٹی گیشن ونگ نے 246 مزید دہشت گرد گرفتار کیے، حکام

سی ٹی ڈی سائبر ونگ نے سوشل میڈیا کے ذریعے 2 ہزار 5 سو 29 کیس ٹریس کیے ، حکام

سوشل میڈیا پر شرانگیزی میں ملوث 114 ملزمان گرفتار کیے ، حکام

گرفتار ہونے والے 70 ملزمان کو سزا دلوائی گئی ، حکام

1 لاکھ 23 ہزار 2 سو 91 سائیٹس اور سوشل میڈیا پیجز رپورٹ کیے،حکام

پی ٹی اے نے سی ٹی ڈی کی نشاندہی پر 74 ہزار سے زائد پیجز اور سائیٹس بلاک کیں ،حکام

سی ٹی ڈی آپریشن ونگ 12 سو 25 خفیہ آپریشن کیے ، حکام

آپریشنز نے دوران 244 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ، حکام

354 نئے مدارس کی نشاندہی اور جیو ٹیگنگ کی گئی ، حکام

سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن ونگ 205 مقدمات درج کرکے 246 دہشت گرد گرفتار کیے ، حکام

183 دہشت گردوں کے چالان جمع کرایے گئے 22 مقدمات کی تفتیش جاری ، حکام

سی ٹی ڈی نے 64 کلو سے زائد دھماکہ خیز مواد برآمد کیا, حکام

48 ہینڈ گرینیڈ ، خودکش جیکٹس بنانے کا سامان اور بھاری تخریب کار آلات کی برآمدگی کی گئی ، حکام

ریڈ بک کے 3 اشتہاری مقابلوں میں ہلاک ہوئے ، حکام

ہیڈ منی کے 13 کیسز ٹریس کیے گئے ، 6 ریڈ نوٹسز کا اجراء کروایا گیا ، حکام

لاہور انارکلی دھماکے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک بریک کیا، 02 اہم کرداروں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ، حکام

دونوں ملزمان بارود کی ریکوری کے دوران مقابلے میں مارے گئے ، حکام

جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث بھارتی نیٹ ورک بریک کیا ، حکام

About The Author