دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور؛100 سے زائد مرتبہ ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی کرنیوالا رکشہ پکڑا گیا

رکشہ ڈرائیور نے 127 مرتبہ ٹریفک سگنل، 03 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی

لاہور؛100 سے زائد مرتبہ ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی کرنیوالا رکشہ پکڑا گیا

رکشہ ڈرائیور نے 127 مرتبہ ٹریفک سگنل، 03 مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی

رکشہ تھانہ مغل پورہ میں بند، کاغذات بھی قبضہ میں لے لئے گئے

ڈرائیور کو 26 ہزار سے زائد جرمانہ عائد

سٹی ٹریفک پولیس کی 17 ٹیمیں ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کررہی ہیں، سی ٹی او لاہور

About The Author