دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پولیس کا نیو ائرنائٹ پر امن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی پلان مرتب

سی پی او کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی کی قطعی اجازت نہیں۔۔۔

لاہور پولیس نے نیو ائرنائٹ پر امن و امان کے قیام کیلئے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا

، سی سی پی او کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ، ہلڑ بازی کی قطعی اجازت نہیں۔۔۔

سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر کے مطابق نیو ائر نائٹ پر چھ ہزار سے زائد پولیس افسران، جوان، پیرو، ڈولفن، ایلیٹ ٹیمیں تعینات ہوں گی

، چھ ایس پیز، پینتیس ڈی ایس پیز، تراسی ایس ایچ اوز سپر ویژن کریں گے، جبکہ چار سو سے زائد اَپر سب آرڈینیٹس

، اینٹی رائٹ فورس سمیت خواتین پولیس اہلکار تعینات بھی ہوں گی

، سی سی پی او کا کہنا ہے کہ

گزشتہ سالوں کے نیو ایئر نائٹ کے ریکارڈ یافتہ افراد کی ڈور ناکنگ اور ضمانتی مچلکے لئے جا رہے ہیں۔۔۔۔

About The Author