مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برائلر کا گوشت بدستور عام شہریوں کی قوت خرید سے باہر

لاہور میں مرغی کا گوشت مزید دس روپے فی کلو مہنگا ہو گیا

برائلر کا گوشت بدستور عام شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہے

،، لاہور میں مرغی کا گوشت مزید دس روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔۔

لاہور میں دس روپے اضافے سے مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت چار سو چوہتر روپے تک جا پہنچی

 گزشتہ روز برائلر کا گوشت چار سو چونسٹھ روپے فی کلو تھا

آج زندہ مرغی تھوک میں تین سو چار اور پرچون میں تین سو سولہ روپے کلو ہے

جبکہ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت دو سو چوہتر روپے کی سطح پر برقرار ہے۔۔۔۔

%d bloggers like this: