دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سی ٹی ڈی کی لاہور سمیت مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں

کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا،ترجمان سی ٹی ڈی کا دعوی

سی ٹی ڈی کی لاہور سمیت مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائیاں

کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا،ترجمان سی ٹی ڈی کا دعوی

مبینہ دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں 08 مقدمات کا اندراج کر لیا

مبینہ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد الیکٹریک سوئچ ، ڈیٹونیٹر سیفٹی فیوز اور اسلحہ برآمد

ایک ہفتے کے دوران انٹیلی جینس بیسڈ 373 آپریشنزکیے گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق

ان کومبنگ آپریشنز کے دوران 17,001 افراد کو چیک کیا گیا

ایک ہفتے میں 58مشتبہ افراد کو گرفتار، 54 ایف آئی آر درج کی گئیں۔

About The Author