دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی : بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے چار ملزم گرفتار

اسٹریٹ کرائم سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث سات ملزم بھی پکڑے گئے۔

کراچی میں بینک سے رقم لیکر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے چار ملزم گرفتار ۔ اسٹریٹ کرائم سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث سات ملزم بھی پکڑے گئے۔

پولیس کےمطابق سمن آباد سے چار ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے، جو بینک سےرقم لےکرنکلنےوالےشہریوں کو لوٹتے تھے۔

ملزموں کوضلع شرقی میں کارسوارشہری سےواردات کرتےبھی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھاگیا ہے۔

ملزم سی ٹی ڈی ،ایس آئی یو اوردیگرپولیس کےہاتھوں بھی گرفتارہوچکےہیں۔ ملزموں سےاسلحہ اوردیگرمسروقہ سامان برآمد ہوا ہے۔

دوسری جانب ڈسٹرک سٹی نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پولیس نے اسٹریٹ کرائم سمیت مختلف وارداتوں میں ملوث سات ملزموں کو گرفتار کرلیا۔

About The Author