دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کا سب سے بڑا ونٹرفیملی میلہ جیلانی پارک میں جاری

ونٹر فیسٹیول کے اختتام پر ،،، پنجاب کا روائتی دیسی دنگل کرایا جائے گا

پنجاب کا سب سے بڑا ونٹرفیملی میلہ جیلانی پارک میں جاری ہے۔ میلہ سترہ دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا ،،، ونٹر فیسٹیول کے اختتام پر ،،، پنجاب کا روائتی دیسی دنگل کرایا جائے گا

لاہور کے جیلانی پارک میں سترہ نومبر سے شروع ہونے والے ونٹر فیملی میلے میں لاہور کے روایتی کھانوں کے لئے بہترین فورڈ کورٹ اور ریستوران بنائے گئے ہیں

،، تاکہ یہاں آنے والے سب لطف اندوز ہوسکیں

فیسٹیول میں پنجابی ثقافت کےعلاوہ دیہاتی کلچر، خوبصورت ملبوسات، ہینڈی کرافٹس، زیورات اورذائقوں سے بھرپور مختلف کھانوں کے سٹالز لگائے گئے ہیں

خواتین (بہت مزہ آیا یہاں اگر خوبصورت جگہ ہے پھول ہیں دیسی ویلیج ہے)

تفریح کے لئے یہاں آنے والے شہریوں کے لئےبازار سے کم نرخ پر ،، اشیاء کے سٹٓلز بھی لگائے گئے ہیں
اکمل فاروق ،،، ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے ،،، ( لوگ اپنے گھروں سے نکل کر یہاں آرہے ہیں یہی ہماری فیسٹیول کی جیت ہے۔ لوگ پسند کررہے ہیں)

ونٹر فیملی فیسٹیول کے آخری ر وز دیسی دنگل میں پچاس سے زائد پہلوانوں کے مابین دنگل بھی سجے گا۔

About The Author