دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت نے صنفی مساوات کی رپورٹ دو ہزار اکیس کا اجرا کر دیا

رپورٹ جاری کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت تھے

پنجاب حکومت نے صنفی مساوات کی رپورٹ دو ہزار اکیس کا اجرا کر دیا۔

رپورٹ جاری کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت تھے۔

شرکاء سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ رپورٹ کے اجرا کے ساتھ اس کا عملی نفاذ بھی ضروری ہے۔

عمران خان کے ویژن اور وزیراعلی کی زیر قیادت صنفی مساوات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

پنجاب اسمبلی میں ایسی اہم رپورٹ پر بحث لازمی ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ صنفی مساوات رپورٹوں پر زیادہ بحث نہیں کی گئی۔

About The Author