دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: سٹی ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈائون

رواں سال کے دوران چیالیس ہزارتین سو بتیس سے زائد کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی

بڑھتے ٹریفک حادثات کی روک تھام کےلیے سٹی ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈائون جاری

رواں سال کے دوران چیالیس ہزارتین سو بتیس سے زائد کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی،،جبکہ ہزاروں والدین کے شورٹٰی بانڈز بھی لیے گئے ہیں

موٹر سائیکل، گاڑی اور رکشہ چلانے والے کم عمر ڈرائیورز ہوجائیں ہوشیار ،،، سٹی ٹریفک پولیس نے جرمانوں کےساتھ گاڑیوں کو بھی تھانوں میں بند کرایا جا رہا ہے

ٹریفک وارڈن کم عمر ڈرائیور کر روک کر بات کرتے ہوئے

جب بھی ٹریفک پولیس اہلکار کسی کم عمر ڈرائیور کو روکتا ہے تو وہ مختلف ہیلےبہانے بناتا ہے
،،،،کم عمر ڈرائیورز

میں آج ہی نکلا ہوں ،،، ایمرجنسی تھی اس لیے میں بائیک لے آیا،،،، پاپا نے منع کیا لیکن میں چوری لے آیا

سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے رواں سال چیالیس ہزارتین سوبتیس کم عمر ڈرائیورز

کےخلاف کارروائی کی گئی ہے،،،جبکہ والدین کو بلا کر شورٹی لیکر موٹر سائیکل چھوڑی جاتی ہے
،،،،،والدین،،
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق کم عمر ڈرائیورز اپنی جان کے ساتھ ساتھ دوسروں کی جانیں بھی خطرے میں ڈالتے ہیں
،انچارج کینٹ سرکل ڈی ایس پی محمد اشفاق

ابھی اسی فیصد حادثات صرف موٹر سائیکلوں کے ہورہے ہیں۔ والدین کو اپنے بچوں پر نظر رکھنی چاہیے

اور انہیں ڈرائیونگ لائسنس کے بنوائے بغیر ڈرائیونگ کرنے سے منع کرنا چاہیے

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ والدین کم عمر ڈرائیور کی حوصلہ شکنی کےلئے مثبت کردار ادا کریں

تاکہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد اور حادثات میں ضائع ہونےوالی قیمتی جانوں کو بچایا جاسکے۔

About The Author