لاہور میں ساتواں حسن طارق رحیم ٹینس ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
چمپئن شپ دو سو سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت ،،، پہلے روز ٹینس کے دلچسپ مقابلے ،،، قومی چمپئن عقیل خان کو نوجوان کھلاڑی احمد نائل کا کڑا چیلنج
قومی سینئیر کھلاڑی نے سخت مقابلے کے بعد میچ اپنے نام کیے
لاہور کے جم خانہ ٹینس کلب میں ایک بار پھر ٹینس کا میلہ سج گیا
ساتویں حسن طارق رحیم ٹینس ٹورنامنٹ میں دو سو زائد کھلاری ان ایکشن آ گئے
پہلے روز کھیلے گئے میچ میں قومی چمپئن عقیل خان کو کڑے مقابلے کا سامنا کرنا پڑا
انڈر سکسٹین کھلاڑی احمد نائل نے قومی نمبر ون کھلاڑی کو اپنے بیک ہینڈ، ونر اور فور ہینڈ
سے خوب پریشان کیا ،،، لیکن عقیل خان نے اپنے تجربے کا استعمال کرتے ہوئے میچ چھ
چار ،، چھ تین سے اپنے نام کرلیا
عقیل خان،، نیشنل ٹینس چمپئن ،، "اب ایسا لگ رہا کہ ہمارے ایک دو سال ہی باقی رہ گئے ہیں کافی اچھے اچھے کھلاڑی سامنے آرہے ہیں ،، آج کا میچ کافی اچھا رہا”
احمد نائل ،، قومی کھلاڑی ،،عقیل بھائی میرے کوچ بھی ہے ان کو فولو کرتا ہوں آج پتہ چلا کے پریشر صورتحال میں کیسے کھیلنا ہے کونسی شاٹس مارنی ہے”
منتظمین کے مطابق کھلاڑی کی حوصلہ افزائی کے لیے تیرہ لاکھ روپے کی انعامی رکھی گئی ہے
وقار نثار ،، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ،، "دو سو سے زائد کھلاڑی پہلے راونڈ آف سکسٹی فور تھا اور آج سے راونڈ آف تھرٹی ٹو کا آغاز ہوا ہے”
ٹینس چمپئن شپ سے چار دسمبر تک جاری رہے گی ،،، ویمن راونڈ کا آغازتیس نومبر سے ہوگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،