اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اولمپئن و کامن ویلتھ ارشد ندیم یکم دسمبرکو سرجری کے لیے انگلینڈ روانہ

نوجوان جیولن تھرور نے انجری کے باوجود کامن ویلتھ گیمز اور نیشنل گیمز میں حصہ لیا

اولمپئن و کامن ویلتھ گولڈ میڈلسٹ یکم دسمبر کو کہنی کی سرجری کے لیے انگلینڈ روانہ ہونگے

نوجوان جیولن تھرور نے انجری کے باوجود کامن ویلتھ گیمز اور نیشنل گیمز میں حصہ لیا

پہلے ٹوکیو اولمپیکس ،، پھر ورلڈ اتھلیٹکس اور اسکے بعد کامن ویلتھ گیمز میں انجری کے باوجود نمایاں کارکردگی دکھانے والے

قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کی سرجری کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

پچیس سالہ جیولن تھرور یکم دسمبر کو علاج کے لیے برطانیہ روانہ ہونگے

ارشد ندیم ،، جیولن تھرور ،، "یکم دسمبر کو انگلینڈ جارہا ہوں ،، امید ہے کہ مکمل عالمی مقابلوں سے پہلے مکمل فٹ ہوجاوں گا”

ارشد ندیم نے حال ہی میں ختم ہونیوالی نیشنل اتھلیٹکس چمپئن شپ میں بھی انجری کے ساتھ حصہ لیا

قومی اتھلیٹ اپنی پہلی تھرو کے بعد کہنی میں تکلیف کے باعث اپنے سابق کوچ فیاض بخاری سے معاونت بھی لیتے رہے
ارشد ندیم ،، جیولن تھرور ،، "ٹریٹمنٹ کے لیے جارہا ہوں ابھی پرابلم تو آرہی ہے”

ارشد ندیم نے آئندہ برس ہونیوالی ایشئن گیمز اور ڈائمنڈ لیگ میں ہاکستان کی نمائندگی کا ارادہ رکھتے ہیں۔

%d bloggers like this: