دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: باپ کےمبینہ تشدد سے کمسن بچہ جاں بحق

جھگڑے کےدوران ملزم نےدوسالہ بیٹے عاطف کوزمین پرپھینکا ملزم کاآبائی تعلق رحیم یارخان سےہے

کراچی

جناح اسپتال میں باپ کےمبینہ تشددسےکمسن بچہ جاں بحق ،پولیس کے مطابق

ملزم کوگرفتارکرلیاگیا،پولیس کادعوی ھے کہ

ملزم کی اہلیہ اسپتال میں زیرعلاج ہے
ملزم کااپنی اہلیہ سےاسپتال میں جھگڑاہوا

جھگڑے کےدوران ملزم نےدوسالہ بیٹے عاطف کوزمین پرپھینکا
ملزم کاآبائی تعلق رحیم یارخان سےہے۔

ملزم بیوی بچوں کےہمراہ خادم گوٹھ میں رہائش پزیرہے۔

About The Author