دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سرگنگا رام کی پڑپوتی امریکی سینیٹرکی لاہور اپنے پردادا کی سمادھی پر حاضری

سرگنگا رام کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا، مذہبی رسومات ادا کیں

سرگنگا رام کی پڑپوتی امریکی سینیٹر کیشا رام ہینسڈیل نے لاہور میں میں اپنے پردادا سر گنگا رام کی سمادھی پر حاضری دی۔

سرگنگا رام کی خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا، مذہبی رسومات ادا کیں

امریکی سینیٹر کیشا رام ہینسڈیل کے دورہ لاہور کے موقع پر متروکہ وقف املاک، سکھ کمیونٹی، سول سوسائٹی اور گنگا رام ٹرسٹ سے وابستہ عہدیداروں نے انکا استقبال کیا۔

امریکی سینیٹر نے سرگنگا رام کی سمادھی پر خراج عقیدت پیش کیا

اور مذہبی رسومات ادا کیں۔ کیشا رام نے سر گنگا رام کی زندگی، خدمات اور کارناموں کے بارے میں گفتگو بھی کی۔

امریکی سینیٹر کیشا رام نے انتظامات اور سمادھی کی بہترین دیکھ بھال پر متروکہ وقف املاک کی کاوشوں کو سراہا۔

اس موقع پر کیشا رام اور متروکہ وقف املاک حکام کے درمیان سووینئرز کا تبادلہ بھی ہوا

About The Author