اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نجی اسپتال میں داخل

سب سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل ہے۔ شاہین آفریدی

لاہور۔

قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نجی اسپتال میں داخل

  شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا کامیاب آپریشن ہوا

 اور اب وہ پہلے سے کافی بہتر محسوس کررہے ہیں۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ

سب سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل ہے۔

%d bloggers like this: