دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

کیس کے مرکزی ملزم رضوان حبیب کو سزائے موت اور دس سال قید کی سزا سنائی گئی

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

کیس کے مرکزی ملزم رضوان حبیب کو سزائے موت اور دس سال قید کی سزا سنائی گئی

ملزم حریت اللہ اور سلظان کو سات سات سال قید کی سزا سنائی گئی
ملزمان یوسف زائدہ اور رشید تینوں کو بری کر دیاگیا

کیس کا فیصلہ ایڈشنل ڈسٹک اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سانیا

فیصلہ سننانے موقع پر تمام ملزمان موجود تھے

امریکی ایف بی آئی ٹیم بھی موقع پر موجود تھی
امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کیس میں معزز عدالت کے جج محمد افضل مجوکہ ASJ نے فیصلہ سنادیا

ملزم رضوان حبیب کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور 05لاکھ روپے ہرجانہ کا حکم سنایاگیا

ملزم کو اغواء کے جرم میں 10سال قید اورایک لاکھ روپے ہرجانہ سنائی گئی

ملزم کو زیر دفعہ 201جرم میں 07سال قید اور01لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا بھی سنائی گئی

ملزم حریت اللہ کو زیر دفعہ 201جرم میں 07سال قید اور01لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنائی گئی

ملزم سطان احمد کوزیر دفعہ 201جرم میں 07سال قید اور01لاکھ ہرجانہ کی سزا سنائی گئی

راولپنڈی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اورمقدمہ کی موثر پیروی کی

جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں سنائیں

سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کی انوسٹی گیشنز اورلیگل ٹیموں کو شاباش

سنگین مقدمہ میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے،سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری

About The Author