دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ : پروین رحمان قتل کیس /ملزمان کی سزائوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت

پروین رحمان اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کے سربراہ تھیں پروین رحمان کو 2013 قتل کیا گیا تھا

سندھ ہائیکورٹ

پروین رحمان قتل کیس /ملزمان کی سزائوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت

پروین رحمان کی بہن کی ملزم رحیم سواتی کا ویڈیو اعترافی بیان ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست مسترد

درخواست گزار کا حق دعوی ثابت نہیں ہوتا، وہ مدعی مقدمہ بھی نہیں ہیں، عدالت

ویڈیو بہت پرانی ہے جس کا تذکرہ ماتحت عدالت کے فیصلے میں موجود ہے، سندھ ہائی کورٹ

ریکارڈ شدہ بیان ایک ٹی وی چینل پر نشر کیا گیا ہے، عقیلہ اسماعیل

ملزم رحیم سواتی کا اعترافی بیان اہم ہے ریکارڈ کا حصہ بنایا جاۓ ،درخواست

ٹرائل ختم ہونے کے بعد مزید شواہد کو ریکارڑ کا حصہ نہیں بنایا جاسکتا ، وکلا صفائی

انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم رحیم سواتی، امجد حسین، ایاز سواتی اور احمد حسین کو دو بار عمر قید کی سزا سنائی تھی

عدالت نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کو دسمبر 2021 میں سزائیں سنائی تھیں

پروین رحمان اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کے سربراہ تھیں پروین رحمان کو 2013 قتل کیا گیا تھا

About The Author