دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی کے شہریوں کے لئے خوشخبری، 50 الیکٹرک بسیں پہنچ گئیں

ایک مرتبہ چارج کرنے بعد بس 240 کلو میٹر کا سفر طے کر سکے گی

چینی ساختہ 50 مسافر الیکٹرک بسیں کراچی پہنچ گئیں

ایک مرتبہ چارج کرنے بعد بس 240 کلو میٹر کا سفر طے کر سکے گی، محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق

الیکٹرک بس میں ایک وقت میں 80 سے زائد مسافر سفر کر سکتے ہیں

ایئر کنڈیشن بسوں میں آرام دہ کشن سیٹس نصب ہیں

منگوائی گئی تمام بسوں کو یوپی موڑ کے ڈپو کر رکھا گیا ہے

بسوں میں ٹکٹنگ سسٹم کی انسٹالیشن کے بعد سڑکوں پر چلایا جائے گا

بسیں چلانے کے لئے ڈرائیورز کو حصوصی تربیت بھی دی جائے گی

بسیں کس روٹ پر چلیں گی فی الحال اس بات کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔

About The Author