دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

تھانہ سول لائن میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

منظور پشتین کے خلاف دہشت گردی اور بغاوت کا مقدمہ درج

 تھانہ سول لائن میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا

مقدمہ میں دہشت گردی، بغاوت، اداروں کے خلاف اکسانے کی دفعات شامل
منظور پشتین نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں

قومی اداروں کے خلاف تقریر کی،ایف آئی آر کا

مقدمہ شہری نعیم مرزا کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

About The Author