دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انویسٹی گیشن ونگ لاہور کارروائیاں/ خواتین سمیت 14 بچوں کو ڈھونڈ نکالا

اچھرہ انویسٹی گیشن پولیس نے 06 سالہ اویس اور 12 سالہ عائشہ کو تلاش کر لیا۔

انویسٹی گیشن ونگ لاہور کارروائیاں/ خواتین سمیت 14 بچوں کو ڈھونڈ نکالا

ہربنس پورہ انویسٹی گیشن نے 02 دوستوں اسد اور بہادر کا سراغ لگا لیا،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل کے مطابق

دونوں دوست گھر والوں کو بتائے بغیر کراچی سمندر دیکھنے گئے تھے

گجرپورہ انویسٹی گیشن نے 15 سالہ عبداللہ کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا

شاہدرہ انویسٹی گیشن نے 8 سالہ لائبہ کو والدین سے ملوا دیا

غازی آباد انویسٹی گیشن نے 19سالہ سدرہ کو ڈھونڈ کر والد کے حوالے کر دیا۔

شاہدرہ ٹاؤن انویسٹی گیشن نے 8 سالہ سعد کو ڈھونڈ کر ورثاء سے ملوا دیا،اطہر اسماعیل۔

اچھرہ انویسٹی گیشن پولیس نے 06 سالہ اویس اور 12 سالہ عائشہ کو تلاش کر لیا۔

گارڈن ٹاؤن پولیس نے 28 سالہ خالد کو ڈھونڈ کر بہن کے حوالے کر دیا۔

گلبرک انویسٹی گیشن نے 22 سالہ زنیرہ کو تلاش کر کے ورثاء سے ملوا دیا۔،

ہنجروال انویسٹی گیشن نے گھر سے بھاگنے والے نوجوان کاشف کو تلاش کر لیا۔

11 سالہ قربان علی اور 13 سالہ علی شیر کو بادامی باغ پولیس نے ڈھونڈ نکالا

شفیق آباد انویسٹی گیشن نے 10 سالہ عبدالرحمن کو ڈھونڈ کے والد کے حوالے کر دیا۔

بچھڑوں کو ان کے پیاروں سے ملوانا انویسٹی گیشن پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

About The Author