دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور،لوئر چترال میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی

ایک ملزم گرفتار 2 فرار، 6 گدھوں کو تحویل میں لے لیا گیا

پشاور،لوئر چترال میں ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی ،1 ملزم گرفتار 2 فرار، 6 گدھوں کو تحویل میں لے لیا گیا، اے سی دروش کے مطابق

دروش گول سے گدھوں پر لکڑیاں لاد کر سمگلنگ کی جارہی تھی ۔

6 گدھوں کو تحویل میں لے لیا گیا،2 فرار ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جائے گی

محکمہ فارسٹ کو فارسٹ مجسٹریٹ کے سامنے گدھوں کو پیش کرنے کی ہدایت

چند روز قبل ایک ملزم سے تین گدھے پکڑے تھے

اس وقت 6 گدھے تحویل میں ہیں، جن کو بحق سرکار ضبط کیا جائے گا، گدھوں کی مالیت لاکھوںمیں ہے، اسسٹنٹ کمشنر

ٹمبر مافیا کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں ، تمام گزرگاہوں پر نگرانی کی جارہی ہے ،

About The Author