دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور:اینٹی کرپشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو طلب کرلیا

دوست محمد مزاری کو سرکاری زمینوں پر قبضے کے الزامات پر طلب کیا گیا

لاہور:اینٹی کرپشن نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو طلب کر لیا

دوست محمد مزاری کو سرکاری زمینوں پر قبضے کے الزامات پر طلب کیا گیا

اینٹی کرپشن نے زاہد مزاری ،شیر محمد مزاری اور معظم مزاری کو بھی طلب کیا ہے

سردار دوست محمد مزاری اور دیگر کو 11اکتوبر کو لاہور ہیڈ کوارٹرز میں طلب کیا گیا ہے

دوست محمد مزاری کو ڈائریکٹر ویجیلینس ہیڈ کوارٹرز کے افس میں 1بجے دوپہر حاضر ہوئے کا نوٹس جاری

اسسٹنٹ کمشنر روجھان ،تحصیلدار اور حلقہ پٹواری کو بھی ریکارڈ سمیت طلب کیا گیا ہے

دوست محمد مزاری کے خلاف جعلی کاغذات کے زریعے سرکاری زمینوں پر قبضے کے الزامات ہیں

اینٹی کرپشن پنجاب سرکاری زمینوں پر ناجائز قابضین کیس میں انکوائری کر رہآ

About The Author