دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور: اساتذہ کی24 ہزار سے زائد خالی اسامیوں پر جلد تعیناتی کی ہدایت

نئے قبائلی ضم اضلاع سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 24 ہزار سے زائد اساتذہ کی خالی آسامیوں ہونے پر محکمہ تعلیم نے نوٹس لیا ہے

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے بھر میں اساتذہ کی24 ہزار سے زائد خالی اسامیوں پر جلد تعیناتی کی ہدایت کردی ہے

نئے قبائلی ضم اضلاع سمیت خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 24 ہزار سے زائد اساتذہ کی خالی آسامیوں ہونے پر محکمہ تعلیم نے نوٹس لیا ہے

وزیر تعلیم شہرام ترکئی نے ہداہات جاری کی کہ پی ٹی سی کے تحت تمام خالی اسامیوں کو فورا مکمل کیا جائے گیا

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ

متعلقہ یونین کونسل میں موزوں،کوالیفائیڈ امیدوار نہ ہونے پر قریبی یونین کونسل سے

بھرتی کی پالیسی اپنائی جارہی ہے

About The Author