اداکارہ ریشم نے لاہور میں صفائی مہم کا آغاز کردیا ، جوہر ٹاؤن میں سڑکوں سے خود کوڑا کرکٹ اٹھایا اور ارض پاک کو صاف رکھنے کے عزم کا اظہار کیا
اداکارہ نے دریا میں شاپر پھینکنے کے واقعہ کو غیر دانستہ قرار دیا۔
چند روز قبل اداکارہ ریشم کی دریا میں شاپنگ بیگ پھینکنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ،،،سماجی حلقوں کی جانب سے تنقید کے بعد ریشم نے اپنے اقدام پر معافی مانگی
معاملہ کو غیر دانستہ قرار دیتے ہوئے اداکارہ نے صفائی مہم لانچ کر دی
اداکارہ ریشم
دریا میں شاپر گرانا غلطی تھی، کوڑے کی صفائی بارے آگاہی کا کام شروع کیا ہے۔
ریشم کوڑا اٹھاتے ہوئے
اداکارہ نے باغات کے شہر لاہور کو صاف رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا،،،بولی کہ ہر شہری کا اس مقصد کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چائیے
ارض پاک کو صاف رکھنا ہماری زمہ داری ہے ، مہم کی صورت میں اس کام کو جاری رکھوں گی
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وائرل ہونے والی ویڈیو کے روز وہ چارسدہ میں سیکڑوں سیلاب زدگان میں خوراک اور اشیا ضروریہ تقسیم کرکےواپس لوٹ رہی تھیں،،اگلے ہفتے دوبارہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کے لئے جانا ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،