مئی 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حفیظ الحسن ۔رحمت اللہ عامر۔پیرس اور ڈیرہ۔۔۔||گلزار احمد

گلزار احمد سرائیکی وسیب کے تاریخی شہر ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ براڈ کاسٹر ہیں، وہ ایک عرصے سے مقامی اخبارات اور سوشل میڈیا پر تاریخ ، تہذیب و تمدن اور طرز معاشرت پر لکھتے چلے آرہے ہیں ، انکی تحریریں ڈیلی سویل کے قارئین کی نذر

گلزاراحمد

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حفیظ الحسن ۔رحمت اللہ عامر۔پیرس اور ڈیرہ
ہمارے اعلی تعلیم یافتہ دوست ڈاکٹر حفیظ الحسن صاحب آجکل پیرس میں رہتے ہیں ۔ہیں تو انجینیر مگر تاریخ ۔ثقافت۔ادب ۔شاعری سے محبت کرتے ہیں ۔ان کا فیس بک گروپ
Dera ismail khan old photoes
نہ صرف ڈیرہ اسماعیل خان بلکہ پوری دنیا میں مقبول ہے۔ آج انہوں نے پیرس کے دریا کی ایک وڈیو لگائ جہاں لوگ جاگنگ کر رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈیرہ کے قریب دریا سندھ پر بھی ایک خوبصورت واکنگ ٹریک بنایا گیا ہے مگر یہاں لوگوں کی دلچسپی اس طرح نہیں۔ ہمارا دریا بھی پیرس کی طرح خوبصورت ہے مگر ہم اس کو maintain
نہیں کر رہے ۔قدرت نے تو بڑی فیاضی سے ہمیں نعمتیں دی ہیں مگر ہم قدردان نہیں ہیں۔ پاکستان کے ممتاز شاعر رحمت اللہ عامر نے ڈیرہ کے قریب سندھ کنارے کی تصویر ارسال کی آپ پیرس اور ڈیرہ کی خوبصورتی کا موازنہ کریں اور سوچیں قدرتی دولت برابر ہے مگر انسان کی عقل۔سوچ۔عمل ۔جدا جدا ہے۔دریا سندھ کی تصویرکمنٹس میں دیکھیں۔

%d bloggers like this: