پٹیالہ گھرانے سے تعلق رکھنے والے معروف کلاسیکل گلوکار استاد حامد علی خان کہتے ہیں کہ کہ سیلاب کی آفت میں میں متاثر ہونے والے بہن بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑنا ، مل کر امدادی کام کریں گے
ملک کے مختلف شہروں میں سیلاب کا ریلا ہزاروں گھر ساتھ بہا کر لے گیا،،،بےیارومددگار متاثرین منتظر ہیں کہ کہ اہلیان وطن مشکل کی اس گھڑی میں ان کا ساتھ دیں
استاد حامد علی خان کہتے ہیں کہ سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر سیلاب زدگان کی مدد ناگزیر ہے
حامد علی خان کلاسیکل گلوکار
ہمیں مل کر سیلاب زدگان کی مدد کرنی ہے ہماری تمام خدمات حاضر ہیں فنکاروں کو کہتا ہوں کہ عطیات خود بھی دیں اور لوگوں کو تلقین کریں
دیگر فنکاروں کا کہنا ہے کہ ضرورت مند بہن بھائیوں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں
خالد بٹ ، قوم سے اپیل ہے کہ مل کر طوفانی بارشوں کے متاثرین کی امداد کریں
گلوکارہ حدیقہ کیانی کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے ریلیف فنڈ قائم کیا گیا ہے ہے جس کے تحت راشن اور دیگر ضروری اشیاء متاثرین تک پہنچائی جا رہی ہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،