موجودہ موسمی حالات کے پیش نظر عوام الناس موٹروے بولیس کی طرف سے جاری کردہ سفری ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔آئی جی خالد محمود
اسلام آباد پشاور موٹروے(M-1)، ہزارہ ایکسپریس وے(E-35)،
مری ایکسپریس وے(N-75) اور سوات ایکسپریس وے(M-16) پر غیرضروری سفر سے گریز کریں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق
موٹروے پولیس کی عوام کو سیلاب کے خطرے کے پیش نظر متاثرہ قومی شاہراؤں پر سفر نہ کرنے کی ہدایات
آئی جی موٹروے پولیس خالد محمود کی سیلاب کے پیش نظر قومی شاہراؤں پر افسران ک
الرٹ اور چوکس رہنے کی ہدایت
موٹروے پولیس مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب زدہ قومی شاہر اؤں متاثرین کی ہر ممکن اور بروقت مدد کیلئے بھر پور کردار ادا کررہی ہے۔آئی جی موٹرو ے پولیس خالد محمود
شہری قومی شاہراؤں پرسفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن (130) سے معلومات حاصل کریں۔
موجودہ موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے شہری قومی شاہراؤں محتاط ڈرائیونگ کریں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،