زیر تعمیر مہمند ڈیم پراجیکٹ ایریا میں دریائے سوات میں غیر معمولی سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق
انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی وجہ سے دریائے سوات کا پانی زیر تعمیر مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن ٹنلز میں داخل ہو گیا۔
سیلابی صورت حال کے باعث مہمند ڈیم پراجیکٹ پر تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔
دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
صورت حال کے پیش نظر پراجیکٹ انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں۔
مہمند ڈیم پراجیکٹ انتظامیہ مستعدی سے صورت حال کا جائزہ لے رہی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،