ملک میں مہنگائی کا راج،ہفتہ وار شرح ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1اعشاریہ 83فیصد کا اضافہ
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44اعشاریہ 58 فیصد ریکارڈ
ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی
حالیہ ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،ادارہ شماریات
رواں ہفتے ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 47روپے 42پیسے بڑھ گئی،رپورٹ
فی کلو ٹماٹر 110 روپے کی اوسط قیمت سے 157 روپے تک پہنچ گئے،رپورٹ
پیاز کی فی کلو قیمت میں 35روپے 6 پیسے کا اضافہ ہوا،ادارہ شماریات
ایک ہفتے کے دوران آلو کی فی کلو قیمت 3روپے 88 پیسے بڑھ گئی،رپورٹ
رواں ہفتے انڈوں کی قیمتوں میں فی درجن 7روپے 25 پیسے کا اضافہ،رپورٹ
ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر51روپے 2پیسے مہنگا ہوا،رپورٹ
بچوں کے خشک دودھ کا 390 ملی گرام کا پیکٹ8روپے 57پیسے مہنگا ہوا،رپورٹ
رواں ہفتے برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 2روپے 48 پیسے کااضافہ ہوا،رپورٹ
ایک ہفتے کے دوران گندم کا بیس کلو آٹے کا تھیلا 7روپے تک مہنگا ہوا،رپورٹ
رواں ہفتے دال مونگ ،ماش،جلانے کی لکڑی بھی مہنگی ہوئی،رپورٹ
ایک ہفتے کے دوران صرف 7اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،رپورٹ
رواں ہفتے دال مسور کی فی کلو قیمت 3روپے 91 پیسے کی کمی ہوئی،رپورٹ
حالیہ ہفتے میں ویجی ٹیبل گھی کی قیمتوں میں 5روپے 52پیسے کی کمی ہوئی،رپورٹ
روں ہفتے چینی،کیلے،ڈالڈ کوکنگ آئل معمول سستا ہوا،رپورٹ
ایک ہفتے کے دوران بریڈ،تازہ دودھ،اور دہی سمیت 21 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،