دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: ن لیگ کے دور حکومت میں ہٹائے جانے والے 14 افسران تقرری کے منتظر

وفاق کو اس ضمن میں پنجاب حکومت کی جانب سے 17 مئی کو خط بھجوایا گیا تھا،

لاہور

ن لیگ کے دور حکومت میں ہٹائے جانے والے 14 افسران تقرری کے منتظر

او ایس ڈی ہونیوالے افسران میں سے 13 افسران کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئیں تھیں

وفاق کو اس ضمن میں پنجاب حکومت کی جانب سے 17 مئی کو خط بھجوایا گیا تھا، نوٹیفیکیشن

تقرری کے منتظر افسران میں میں 4 افسران 18 ویں اسکیل جبکہ 6 افسران 19ویں اسکیل کے ہیں
20

ویں اسکیل کے 3 اور ایک 22 ویں اسکیل کا افسر تقرری کا منتظر

تین افسران بیسویں جبکہ ایک افسر بائیسویں اسکیل کا ہے

تقرری کے منتظر افسران میں بابر تارڑ، آصف بلال، عثمان علی خان، طارق جاوید، عائشہ حمید اور آسیہ گل شامل
مدثر ریاض ملک، عامر عقیق، سید بلال حیدر، زیشان جاوید بھی تقرری کے منتظر

سید رملہ علی، کنول بتول، نورش عمران اور رابعہ ریاست بھی تقرری کے منتظر افسران میں شامل

About The Author