اپریل 30, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بہاولپور سمیت ہر حلقے میں بھرپور ترقیاتی کام کروائیں گے،وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی چودھری پرویز الہی سے پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الدین وڑائچ نے ملاقات کی

وزیراعلی پنجاب کہتے ہیں ن لیگ کے طرح انتقامی سیاست کبھی کی نہ آئندہ کریں گے سیاست میں رواداری اور احترام کے قائل ہیں۔۔۔

وزیراعلی چودھری پرویز الہی سے پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الدین وڑائچ نے ملاقات کی، وزیراعلی پنجاب نے گفتگو میں کہا کہ

بہاولپور سمیت ہر حلقے میں بھرپور ترقیاتی کام کروائیں گے، خیر پور ٹامیوالی میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کا سنٹر بنایا جائے گا

اسکولوں کو اپ گریڈ کیا جاءے گا، وزیراعلی پرویز الہی کا کہنا تھا پنجاب کے عوام جانتے ہیں کہ

کام کس نے کیا اور انتقام کس نے لیا، ن لیگ کے طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی

عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔۔۔۔

%d bloggers like this: