لاہور
پنجاب پولیس نے عوامی مشکلات کے ازالے کیلئے دو نئی سروسز کا آغاز کر دیا ۔۔
پنجاب پولیس واٹس ایپ سروسز اور آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کیا گیا ۔۔
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے پنجاب پولیس کی دونوں سروسز کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا ۔۔
پنجاب پولیس کا واٹس ایپ نمبر 1787 1787 033 ہے جس سے ہر شہری مستفید ہو سکتا ہے ۔ آئی جی پنجاب
اس نمبر پر شہری ہیلو یا سلام لکھ کر بھیجیں تو پولیس کی 15 سروسز کی تفصیل سامنے آ جائے گی ۔ فیصل شاہکار
عوام کی سہولت کیلئے پنجاب پولیس کے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کو بھی آن لائن کردیا گیا ہے۔ فیصل شاہکار
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،