دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریائے راوی میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہو گئی

پی ڈی ایم اے کے مطابق شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ انتیس ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔

دریائے راوی میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہو گئی،

پی ڈی ایم اے کے مطابق شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ انتیس ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق جسڑ کے مقام پر پانی کا بہاؤ اڑتالیس ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا

گزشتہ روز جسڑ کے مقام پر پانی کی سطح اکسٹھ ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی تھی

دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر آج پانی کا بہاؤ انتیس ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔۔

About The Author