مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد پولیس کی اہم کارروائی،غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے والےملزمان گرفتار

گرفتار ملزمان میں سجاد احمد، عدیل کریم، ریاض خان اور ذاکراللہ شامل ہیں

اسلام آباد پولیس کی اہم کارروائی 14اگست کے موقع پر غیر ملکی خواتین کو حراساں کرنے والے چار مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا

گرفتار ملزمان میں سجاد احمد، عدیل کریم، ریاض خان اور ذاکراللہ شامل ہیں

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان ٹیکسلا کے رہائشی ہیں جن سے تفتیش جاری ہے جن کے کے قبضے سے ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی

ہین واقعہ کا مقدمہ سب انسپکٹر آصف علی کی مدعیت میں تھانہ آبپارہ میں درج کیا گیا تھاویڈیوز میں نظر آنے والے تمام ملزمان کی شناخت نادرا کے ذریعے کی جارہی ہے

ملزمان نے 14 اگست کی شام شکرپڑیاں پر ہراساں کرتے ہوئے ٹک ٹاک بنائیں تھیں

آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ

اس وقوعہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا

%d bloggers like this: