دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ناران سے 3 کلومیٹر دور بٹل کے مقام پر ہنگامی بنیادوں پر متبادل راستہ تیار

این ایچ اے حکام نے متبادل راستہ کے زریعے ٹریفک کو عارضی طور پر بحال کر دیا ہے

ناران سے 3 کلومیٹر دور بٹل کے مقام پر ہنگامی بنیادوں پر متبادل راستہ تیار کرلیا گیا، ترجمان این ایچ اے

این ایچ اے حکام نے متبادل راستہ کے زریعے ٹریفک کو عارضی طور پر بحال کر دیا ہے، ترجمان این ایچ اے

ناران سے آنے والی ٹریفک اب چل رہی ہے، ترجمان این ایچ اے
وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود، چیئرمین این ایچ اے تمام کاموں کی خود نگرانی کر رہے، ترجمان این ایچ اے

 پل کی تعمیر کے لیئے مانسہرہ سے سامان بٹل کے مقام پر پہنچادیا گیا ہے، ترجمان
این ایچ اے کے اعلی حکام اور فیلڈ عملہ موقعہ پر موجود ہے، ترجمان این ایچ اے

 وزارت مواصلات وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کی قیادت میں مسافروں کی سہولت کیلئے

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر سہ پہر تیز پانی کے بہاؤ سے پل گرگیا تھا، ترجمان این ایچ اے

About The Author