سرزمین پاکستان میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بھی بستے ہیں
سب ہی کو تحفظ کے ساتھ ساتھ دیگر حقوق کی فراہمی بھی ممکن بنائی جاتی ہے، اقلیتوں کے عالمی دن کی مناسبت سے اقلیتی برادری کا کہا کہنا ہے
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے ، جہاں ہر کوئی اپنے مذہبی اصولوں کے مطابق زندگی گزار سکتا ہے، ہر سال گیارہ اگست کواقلیتوں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے
اس دن کے منانے کا مقصد اقلیتوں کے حقوق کا تخفظ ، رواداری، باہمی احترام ، اور امن کو فروغ دینا ہے
پاکستان میں رہنے والے اقلیتی رہنما وطن عزیز کو امن کا گڑھ مانتے ہیں
منوہر چاند ہندو رہنما،،، پادری مجید ایبل مسیحی رہنما
پاکستان محبت کی سرزمین ہے ، ہم اپنے عقائد کے مطابق زندگی گرار رہے ہیں،، آج کا دن ہمارے لئے مختص کیا گیا ہے
پاکستان میں مختلف مذاہب کے روایتی اور مزہنی تہوار بھرپور انداز میں منائے جاتے ہیں، جن کو سرکاری سطح پر بھی سرپرستی حاصل فراہم کی جاتی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،