مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی کرکٹ ٹیم کا واحد پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز شکست

دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا گیا

لاہور

قومی کرکٹ ٹیم نے واحد پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز شکست دے دی

دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا گیا
291

رنز کے جواب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 198 پر آؤٹ ہوگی
محمد نواز نے 4 وکٹیں حاصل کیں
عبداللہ شفیق 44، محمد حارث اور عبدالواحد بنگلزئی نے 27،27 رنز اسکور کیے

قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان شاہینز کے خلاف 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے تھے
امام الحق 82 رنز بناکر ریٹائرڈ ہوئے تھے

کپتان بابراعظم نے 56، فخر زمان نے 45 اور خوشدل شاہ نے ناٹ آؤٹ 44 رنز اسکور کیے تھے

میر حمزہ، ابرار احمد اور زاہد محمود نے دو دو وکٹیں حاصل کی تھیں

%d bloggers like this: