لاہور ہائیکورٹ، وزیر اعلی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر سماعت
جسٹس مزمل اختر شبیر نے چیف سیکرٹری پنجاب اور پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی سے 22اگست کو جواب طلب کر لیا
پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی کی تعیناتی میں بدنیتی کو بھی بنیاد بنایا گیا ہے، درخواست گزار
قانون کے مطابق ایک سروس کیڈر کا افسر دوسرے سروس کیڈر میں تعینات نہیں کیا جا سکتا، درخواستگزار
محمد خان بھٹی کی بطور پرنسپل سیکرٹری تعیناتی کے دو نوٹیفکیشن جاری کئے گئے، درخواست گزار
ٹرانسفر پوسٹنگ کا پہلا سادہ نوٹیفکیشن، دوسرا نوٹیفکیشن ڈیپوٹیشن پر تعیناتی کا کیا گیا، درخواستگزار
دونوں نوٹیفکیشن چودھری پرویز الہی کے بطور وزیر اعلی پنجاب حلف اٹھانے سے پہلے ہی جاری کئے گئے، درخواستگزار
پرنسپل سیکرٹری کی آسامی پر صرف سول سروس یا پی ایم ایس سروس کا افسر تعینات ہو سکتا ہے، درخواست گزار
ایک غیر تعلیم یافتہ شخص کو انتہائی پڑھے لکھے سرکاری افسران کا سربراہ لگا دیا گیا ہے، درخواستگزار
لاہور پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلی پنجاب محمد خان بھٹی کی تعیناتی کالعدم قرار دے، استدعا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،