دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

تحریک انصاف کا آئندہ عام انتخابات کے لئے منشور کی تیاری پر کام شروع

منشور کی تیاری کیلئے مختلف محکمے مختلف رہنماؤں کے زمے لگا دئیے گئے

تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات کے لئے منشور کی تیاری پر کام شروع کردیا،،،منشور کی تیاری کیلئے مختلف محکمے مختلف رہنماؤں کے زمے لگا دئیے گئے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خن کی جانب سے جلد منشور کو فائنل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہیں

انٹر نیشنل افیئر کے لئے شاہ محمود قریشی اور شیراری مزاری کو ہدایت دی گئیں ہیں

میڈیا پالیسوں کے حوالے سے فواد چوہدری اور فرخ حبیب جبکہ فنانس کے حوالے سے منشور پالیسی شوکت ترین مرتب کریں گے

زراعت اور فوڈ سیکیورٹی پر جمشید چیمہ کو پارٹی منشور تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے

رہنما پی ٹی آئی جمشید اقبال چیمہ کے مطابق زراعت اور فوڈ سیکیورٹی پر جلد منشور تیار کرکے پارٹی کو پیش کیا جائیگا

About The Author