دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ پنجاب کا ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کا دائرہ کاربڑھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو توسیع دینے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا ریسکیو ڈبل ون ڈببل ٹو کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کو توسیع دینے کی منظوری دے دی

چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ رواں برس پنجاب کی مزید چھیاسی تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کادائرہ کاربڑھایاجائے گا-

حکومت پنجاب ایمرجنسی سروس کی توسیع پنجاب کی تمام تحصیلوں تک کرے گی۔

موٹر بائیک ریسکیو سروس کادائرہ کار رواں برس پنجاب کے مزید ستائیس اضلاع تک بڑھایا جائے گا-

چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو صوبے کا قابل قدر او رباعث فخر ادارہ ہے-

آج یہ ادارہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی پہچان رکھتا ہے

About The Author