جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزرا نے سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں

ملک سیف الملوک کھوکھر، خلیل طاہر سندھو، خواجہ عمران نذیر، صبا صادق، عظمی بخاری نے گاڑیاں واپس بھیج دیں

مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزرا نے سرکاری گاڑیاں واپس کر دیں، ذرائع کے مطابق

میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان، بلال یاسین نے گاڑیاں واپس بھجوا دیں

ملک سیف الملوک کھوکھر، خلیل طاہر سندھو، خواجہ عمران نذیر، صبا صادق، عظمی بخاری نے گاڑیاں واپس بھیج دیں

مہر اعجاز اچلانہ، میاں یاور زمان، ملک ندیم کامران، جہانگیر خانزادہ,کرنل ر رانا طارق سمیت دیگر نے بھی گاڑیاں واپس بھیج دیں

تمام سابق صوبائی وزرا کے ساتھ تعینات عملہ بھی واپس

سابق صوبائی وزرا نے دفاتر بھی خالی کر دئیے

عہدے اور گاڑیاں معنی نہیں رکھتی، میاں مجتبی شجاع الرحمان

فوری طور پر عملہ اور گاڑیاں واپس کر دیں، میاں مجتبی شجاع الرحمان

%d bloggers like this: