مئی 9, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 97 ہزار کیوسک ہوگئی

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

دریاؤں اور ڈیموں میں پانی کی صورتحال۔۔

دریائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 97 ہزار کیوسک ہوگئی۔فلڈ ڈویژن کے مطابق

ڈیم سے 2 لاکھ 43 ہزارکیوسک پانی خارج ہورہا ہے

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1531 فٹ ہوگئی۔

دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد 54 ہزار 654 کیوسک ہے۔

منگلاڈیم سے پانی کا اخراج 10 ہزار کیوسک ہے۔

دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 95 ہزار 382 کیوسک ہے۔

دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 82 ہزار 500 کیوسک ہے۔

یکم اگست 2022ء… تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی

دریا

سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد2 لاکھ 97 ہزارکیوسک اور اخرج2 لاکھ 43 ہزاریوسک،

کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد82ہزار500کیوسک اور اخراج82 ہزار 500کیوسک، جہلم:

(منگلاکے مقام پر):آمد54ہزار700کیوسک اور اخراج 10 ہزارکیوسک، چناب (مرالہ کے

مقام پر): آمد94 ہزار200کیوسک اور اخراج77 ہزار 100کیوسک ۔

بیراج :

جناح: آمد2 لاکھ76ہزار600کیوسک اور اخراج2 لاکھ 72 ہزار800کیوسک،چشمہ: 3 لاکھ 75 ہزار800کیوسک اوراخراج3لاکھ 67 ہزار800 کیوسک

تونسہ: آمد 3 لاکھ36ہزارکیوسک اور اخراج 3لاکھ 29 ہزار کیوسک، پنجند: آمد ایک لاکھ 3ہزار 800کیوسک، اور اخراج 96 ہزار400 کیوسک،گدو:

آمد3 لاکھ 32 ہزار500کیوسک اور اخراج 3لاکھ 3 ہزار 600کیوسک، سکھر: آمد2 لاکھ77ہزار800 کیوسک اور اخراج 2 لاکھ 36 ہزار700 کیوسک کوٹری: آمد ایک لاکھ54ہزار300کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 27ہزار500کیوسک۔

ریزروائرز :

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1531.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی

انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.761 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:

ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1153.30

فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا

ذخیرہ 1.913 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:

ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح639.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی

انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.010 ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا اور چشمہ

کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے

مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی

صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

%d bloggers like this: