دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بدتمیزی کرنیوالا ایک شخص ہو یا زائد، سب کی قابل شناخت ویڈیو بنائیں، رانا ثناءاللہ

بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا اعلان

پی ٹی آئی کے کارکن بدتمیزی کریں تو الجھنے کے بجائے موبائل فون سے ویڈیو بنائیں، رانا ثنا کا کارکنوں کوپیغام

بدتمیزی کرنیوالا ایک شخص ہو یا زائد، سب کی قابل شناخت ویڈیو بنائیں

ویڈیو واٹس ایپ یا سوشل میڈیا کے ذریعے ایف آئی اے کو ٹیگ کی جائے

بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کا اعلان

مقدمہ درج ہوگا، گرفتاری بھی ہوگی، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک ہوسکتے ہیں

آرٹیکل 15کے تحت نقل و حرکت کے حق کا تحفظ یقینی بنائیں گے

عمران خان کے حمایتی ہاتھا پائی کریں تو دفاع کا حق استعمال کریں

About The Author