دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خلیج بنگال سے آنیوالا مون سون بارشوں کا سسٹم تاحال سندھ میں موجود

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی:

خلیج بنگال سے آنیوالا مون سون بارشوں کا سسٹم تاحال سندھ میں موجود

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

بارشوں کا سلسلہ مزید چند روز تک جاری رہے گا

گزشتہ روز کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹائون میں27 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

شہر کا موجودہ درجہ۔حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہے

8 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے

دن میں درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا

دن میں ہوا 18 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی محکمہ موسمیات

About The Author