دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور : وویمن یونیورسٹی کی طالبہ کی مبینہ طور پر خودکشی کی کوشیش

ریسکیو اہلکاروں نے شدید زخمی حالت میں طالبہ کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی

ریسکیو اہلکاروں نے شدید زخمی حالت میں طالبہ کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا
پولیس کے مطابق طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔

شدید زخمی حالت میں طالبہ کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق

طالبہ کو کافی تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں سرجیکل ایمرجنسی میں

بچی کا علاج معالجہ چل رہا ہے۔

پولیس کے مطابق طالبہ کے اقدام خودکشی کی وجوہات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔

واقعے کی تفتیش کی جا رہی یے۔

About The Author