دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈاکٹرعامر لیاقت انتقال، قومی اسمبلی خالی نشست پرضمنی انتخاب

ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جاری اور وصولی آج سے 24 جون تک جاری رہے گی

ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کے بعد قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب

ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جاری اور وصولی آج سے 24 جون تک جاری رہے گی

26 اور 27 جون کو امیدواروں کی اسکروٹنی کی جائے گی

امیدواروں کی نظر ثانی شدہ لسٹ 5 جولائی کو شائع کی جائے گی

امیدواروں کو 7 جولائی کو انتخابی نشانات الاٹ کئیے جائیں گے

یہ حلقہ فیروزآباد سب ڈویژن اور جمشید کوارٹرز سب ڈویژن پر مشتمل ہے

این اے 245 پر ضمنی انتخاب 27 جولائی 2022 کو ہوں گے

About The Author