دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پٹرولیم کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرائےمیں بھی اضافہ

پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 35 فیصد تک کرایہ بڑھا دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کا کرایہ بڑھا دیا گیا

پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 35 فیصد تک کرایہ بڑھا دیا گیا

پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 400 روپے سے 500 روپے تک کرائے میں اضافہ کر دیا گیا

راولپنڈی کا کرایہ 2000 سے 2250 روپے کر دیا گیا۔

فیصل آباد کا کرایہ 1050 سے بڑھا کر 1250 کر دیا گیا۔

سرگودھا کا کرایہ 950 سے بڑھا کر 1100 روپے اضافہ کر دیا گیا

پشاور کا کرایہ 2300 روپے سے بڑھا کر 2500 روپے کر دیا گیا

مری کا کرایہ 2300 روپے سے بڑھا کر 2450 روپے کر دیا گیا

خانیوال کا کرایہ 1500 روپے سے بڑھا کر 1650 روپے کر دیا گیا

کراچی کا کرایہ 4300 روپے بڑھا کر 4800 روپے کر دیا گیا

صادق آباد کا کرایہ 400 روپے سے بڑھا کر 2700 روپے کر دیا گیا

About The Author