بھارت کی کھیل میں بھی ہٹ دھرمی برقرار
ایشئن سائیکلنگ ٹریک چمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کو ویزے جاری نہ ہوئے
بھارتی ہائی کمیشن نے قومی 9 رکنی دستے کو تاحال ویزے جاری نہیں کیے
ویزوں کا اجرا نہ ہونے سے قومی سائکلنگ ٹیم کا نئی دہلی میں شیڈول ٹریننگ سیشن مس ہوگیا
قومی سائیکلنگ ٹیم نے ٹریک سے اہم آہنگ ہونے کے لیے 16 اور 17 جون کو ٹریننگ سیشن ترتیب دیا تھا
ایک ماہ پہلے ویزوں کے لیے درخواستیں بھیجی تھی، سیکرٹری جنرل پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن
ابھی تک قومی ٹیم کے ویزے جاری نہیں ہوئے، معظم خان
کھلاڑی پریشان ہے ان کو ووڈن ٹریک سے واقف ہونے کا وقت نہیں ملے گا، معظم خان
ملک میں ووڈن ٹریک نہ ہونے کے باعث قومی ٹیم نے کنکریٹ کے بنٹے ویلوڈروم میں مقابلوں کی تیاری کی ہے، معظم خان
ایشئن سائیکلنگ کنفیڈریشن نے ویزوں کے اجرا کی یقین دہانی کرائی ہے، معظم خان
بھارتی سائیکلنگ فیڈریشن سے بھی رابطے میں ہے، معظم خان
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،