صوبائی حکومت کی جانب سے بجٹ میں لگژری ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا
پر تعیش گھروں پر رقبے کے لحاظ سے پندرہ سے بیس فیصد لگژری ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
صوبائی کابینہ نے محکمہ ایکسائز کی جانب سے بھیجی گئی سمری بھی منظور کرلی ہے
محکمہ ایکسائز کی جانب سے پنجاب کے امراء طبقے پر لگائے جانے والے ٹیکس میں اضافہ کرنے کی ٹھان لی گئی
ایکسائز کی جانب سے صوبائی حکومت کو لگژری ٹیکس بڑھانے کی سمری منظور کرلی گئی
سمری میں شہری علاقوں میں واقع لگژری گھر اور ولاز پر لگثری ٹیکس پندرہ سے بیس فیصد زائد وصول کیا جائے گا۔
ڈی جی ایکسائز،،،، رفاقت علیہم نے اس بجٹ میں امیر طبقے پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا تھا جسکی سمری بھیجی تھی جو منظور کرلی گئی ہے ،، غریب طبقے پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا
شہریوں کی جانب سے لگثری ٹیکس میں اضافے پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا گیا ہے
،کہتے ہیں اگرامیرطبقے پر لگے ٹیکس کی ریکوری کی جائے تو کافی حد تک ریلیف متوقع ہے،،
شہری
سب چیزوں پر تو ٹیکس لگا دیا گیا ہے ،، امیروں سے پہلے بھی ٹیکس اکٹھا نہیں ہوتا ابھی کیا کرینگے
محکمہ ایکسائز کی جانب سے پنجاب فنانس ایکٹ دوہزارچودہ کے تحت پر تعیش گھروں پر عائد کردہ لگژری ہاؤس ٹیکس کے رقبہ کے لحاظ سے
نئے ریٹس متعارف کروائے جائینگے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔۔۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،