گرمی کی بڑھتی شدت کے ساتھ برف کی مانگ اور قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا
برف کے ایک بلاک کی قیمت میں پانچ سو روپے کا اضافہ کردیاگیا ،،،قیمت ایک ہزارروپے سے بڑھا کر پندرہ سو روپے یوگئء
جون کے مہینے میں گرمی اپنا آپ دکھانے لگی،،،گرمی بھگانے کے لیے پینے کے ٹھنڈے پانی اور مشروبات کا استعمال بڑھا تو وہیں
ان مشروبات اور پانی کو ٹھنڈا کرنے والی برف کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا
ایک ماہ کے دوران برف کے بلاک میں پانچ سو روپے تک کا اضافہ ہوا
جس کے باعد برف کا ایک بلاک بارہ سو سے بڑھ کر پندرہ سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے
رحیم خان،،،،برف فروش
کیا کریں برف کارخانہ میں برف جمتی نہیں اور ہم یہاں پر برف مہنگی بیچنے پر مجبور ہیں
برف کی ہاف پٹی کی قیمت بھی دو سو روپے تک جا پہنچی ہے،،،شہریوں کا کہنا ہے کہ گرم موسم میں ٹھنڈے پانی کا استعمال ضروری ہو جاتا ہے
ایسے میں مہنگی برف خریدنا بھی مشکل ہورہاہے
رافیعہ بی بی،،،قاسم خان
پانی ٹھنڈا ہوتا ہی نہیں اور برف بھی مہنگی ہوگئی ہے
شہری کہتے ہیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے گھروں میں برف جنتی نہیں اسی لیے باہر سے برف خریدنا پڑتی ہے
وہ بھی اب مہنگے داموں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،