دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت کی جانب سےکراچی میں تجاوزات کےخاتمےکیلئےحکمت عملی تبدیل

سپریم کورٹ نےتجاوزات سےمتعلق مؤثرحکمت عملی مرتب کرنےکی ہدایت کی تھی

سندھ حکومت کی جانب سےکراچی میں تجاوزات کےخاتمےکیلئےحکمت عملی تبدیل

کراچی ،چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت کی ہدایت پرنوٹیفکیشن جاری

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی تجاوزات کےخاتمےکیلئے کام کرنے کا مجازنہیں،نوٹیفکیشن

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی زیرنگرانی کیےجائیں

گے،نوٹیفکیشن کےمطابق

سپرویژن ، ضلعی ڈیمولیشن اور سب لیول کمیٹی تشکیل دے دی گئی

 کمشنر ،ایڈیشنل آئی جی، ڈی جی ایس بی سی اے، چیئرمین آباد کمیٹی میں شامل

 ضلعی ڈیمولیشن کمیٹی کاچیئرمین متعلقہ ضلع کا ڈپٹی کمشنرہوگا

 ایس ایس پی، ڈائریکٹرایس بی سی اے،اسسٹنٹ کمشنر، سب رجسٹرار کمیٹی کا حصہ

سپریم کورٹ نےتجاوزات سےمتعلق مؤثرحکمت عملی مرتب کرنےکی ہدایت کی تھی

About The Author